خیبر پختونخواہ میں ایم پاکس یعنی منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد پاکستان میں کیسز کی کل تعداد چھ ہو گئی ہے۔
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ اس سال ملک میں یہ چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک پبلک ہیلتھ لیب نے مریض کے خون کے نمونوں میں ایم پاکس وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
صوبائی وزیر نے مزید بتایا کہ مریض کو لوئر دیر کے علاقے میں ا... https://exonews.tv/pakistans-mpox-tally-reaches-six-as-another-case-reported-in-kp/